: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر سودے کے معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی )سابق فضائیہ چیف ایس پی تیاگی سے آج مسلسل تیسرے دن بھی پوچھ گچھ
کرےگی۔ مسٹر تیاگی ایک دیگر ملزم صنعت کار گوتم کھیتانکے ساتھ آج ایجنسی کے ہیڈکواٹر پہنچے۔ 36ارب روپے کے اس مبینہ گھوٹالے میں مسٹر کھتان سے بھی پوچھ گچھ کی جائےگی